صدر زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دئیے

صدر آصف علی زرداری نے 27ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیے، جسے پہلے دونوں ایوانوں سے منظور کیا جا چکا تھا اور اب یہ باقاعدہ آئین کا حصہ بن چکا ہے۔
قومی اسمبلی اور سینیٹ کی منظوری کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے آئینی ترمیمی بل کو وزارت پارلیمانی امور 2025 کے حوالے کر دیا تھا۔